کورٹلہ : تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے ماؤ نواز تحریک کے سابق سینئر لیڈر تروپتی عرف دیوجی نے ثابت کر دیا کہ محنت اور عزم کے سامنے عمر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی۔ مسلح جدوجہد سے عوامی زندگی میں واپسی کے بعد انہوں نے اپنی ادھوری تعلیم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا اور گزشتہ ماہ لا سیٹ امتحان میں شرکت کی
۔جمعرات کو جاری نتائج میں دیوجی نے 349واں رینک حاصل کر...