Please turn JavaScript on

Khabrain Group Pakistan | Welcome to Khabrain Group Pakistan

Is this your feed? Claim it!

Publisher:  Unclaimed!
Message frequency:  16.2 / day

Message History

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں درباروں کے چندے غائب کرنے پر سرکاری افسران اور اہلکاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی ہے۔ محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ’مالیاتی شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے ایک بڑے دربار کے نذرانے اور چندہ فنڈز میں بڑے پیمانے پر ہونے والے منظم غبن اور غفلت کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی اور کڑی تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔‘ صوبائی وز...

Read full story

ناشتے کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے انڈے جہاں پروٹین، وٹامن ڈی اور کولین جیسے دماغ اور ہڈیوں کے لیے مفید غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں وہیں اب ایک نئی طبی تحقیق نے انہیں روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے کی ایک اور بڑی وجہ بتا دی۔

امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے انڈے کھانے کی عادت یادداشت کی کمزوری کی سب سے عام قسم، ’الزائمر‘ یعنی ڈیمنشیا کے خ...


Read full story

اسلام آباد، ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جولائی سے پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری سروس کو مزید مؤثر اور فعال انداز میں نافذ کیا جائے گا، جس کے تحت شہریوں کو پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے دفاتر کے بار بار چکرنہیں لگانے پڑیں گے۔


Read full story

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو ممکنہ فراڈ سے تحفظ فراہم کرے گا۔

واٹس ایپ کو متعدد افراد کی جانب سے فراڈ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اس فیچر کو اسکام الرٹ کا نام دیا گیا ہے اور ابھی یہ بیٹا (beta) ورژن میں نظر آیا ہے۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کا مقصد کسی نامعلوم کانٹیکٹ کی جانب سے بھیجے گ...


Read full story

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے حقوق کے تحفظ اور اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے 7 جون کو ہونے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے واضح مینڈیٹ دیں۔

غیزر میں ایک بہت بڑے انتخابی جلسہِ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ گلگت بلتستان کے حقوق کے حقیقی تحفظ اور یہاں ...


Read full story